ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کو جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی

عمران خان کو جیل میں ایکسرسائز سائیکل فراہم کردی گئی
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) راولپنڈی میں چیئرمین تحریکِ انصاف کی جانب سے ورزش کے لیے منگوائی گئی ایکسرسائز سائیکل اڈیالہ جیل میں اُنہیں فراہم کر دی گئی۔

عدالتی حکم پر 12 بج کر 35 منٹ پر سائیکل اڈیالہ جیل کے اندر پہنچائی گئی۔ جیل کا عملہ ایکسرسائز سائیکل چییرمین پی ٹی آئی کے کمرہ تک لے گیا۔

 چییرمین پی ٹی آئی کے حوالے باضابطہ ایکسرسائز سائیکل کر دی گئی ہے۔ 

 جیل ذرائع کے مطابق  ایکسرسائز سائیکل ورزش کیلئے چییرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر نصب کی جا رہی ہے۔