ٹرین کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق   

23 Oct, 2022 | 09:29 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ٹرین کی ٹکر سے جواں سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق 20 سالہ لڑکی عائشہ ویڈیو بنا رہی تھی کہ ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی،پولیس نے لڑکی کی لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی۔

مزیدخبریں