ویب ڈیسک: پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ایک ٹی 20 اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی بن گئے۔
پاک بھارت ٹاکرے میں افتخار احمد نے چار چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔ اس سے قبل افتخار احمد نے ہی کینبرا میں آسٹریلیا کے خلاف تین چھکے لگائے تھے۔
Fifty and gone!
— T20 World Cup (@T20WorldCup) October 23, 2022
Iftikhar Ahmed's entertaining stay at the crease comes to an end ☝#T20WorldCup | #INDvPAK | ???? https://t.co/dD7AVhbZ8g pic.twitter.com/ZIG7ePfe09
اس سے پہلے کامران اکمل نے 2010 میں میلبرن اور بابر نے 2019 میں سڈنی میں دو ، دو چھکے لگائے تھے۔خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ میلبرن میں جاری ہے۔