سٹی 42: سندر کے علاقہ میں پولیس کاڈانس پارٹی پرچھاپہ، ڈانسرمہک ملک سمیت11 افرادگرفتار،اسلحہ اورشراب بھی قبضے میں لے لی گئی۔
سندر کے علاقہ میں پولیس کاڈانس پارٹی پرچھاپہ، ڈانسرمہک ملک سمیت11 افرادگرفتار،اسلحہ اورشراب بھی قبضے میں لے لی گئی۔ شادی تقریب میں ڈانسر مہک ملک کوپرفارمنس کیلئےبلایا گیاتھا، ڈانس پارٹی میں موجود 11افراد کوحراست میں لیکر اسلحہ شراب اور نقد رقم بھی قبضے میں لے لی گئی جبکہ پولیس نے سلطان عرف مہک ملک اوردیگرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا
پولیس کاڈانس پارٹی پرچھاپہ,11افراد گرفتار
23 Oct, 2021 | 03:45 PM