ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

Pakistan Vs India t20 world cup 2021
کیپشن: Pakistan Vs India
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کے 12رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے 12 رکنی  قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔  بابر اعظم (کپتان)آصف علی ،فخر زمان ٹیم میں شامل حیدر علی، محمد رضوان بھی بھارت کیخلاف اسکواڈ کا حصہ ہیں،  عماد وسیم، محمد حفیظ ،شاداب خان بھی اسکواڈ میں شامل،  شعیب ملک، حارث رؤف ،  حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی بھی بھارت کیخلاف ٹیم میں شامل ہیں۔

یاد رہے کہ کل دونوں ٹیمیں دوبئی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، ہائی وولٹیج میچ کے لئے شائقینِ کرکٹ بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer