ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیویز اہلکاروں کے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی

لیویز اہلکاروں کے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  لیویز اہلکاروں کے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

 ڈپٹی کمشنر  کے جاری کردہ اعلامیے کے مطاقق سیاسی شخصیات کے سیکیورٹی پرمعمور اہلکار صوبے کے اندر یا باہر جانے پر پابندی ہوگی۔ لیویز کسی سرکاری وسائل کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کرینگے۔  

علامیے میں کہا گیا کہ خلاف ورزی کی صورت میں اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔