ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واہگہ ؛ فارم ہاؤس سیل کر کے مالک کو جرمانہ کرنیوالا نوسرباز پکڑا گیا

واہگہ ؛ فارم ہاؤس سیل کر کے مالک کو جرمانہ کرنیوالا نوسرباز پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان :ضلعی انتظامیہ نوسربازوں کے خلاف متحرک،ایک اور نوسر باز کو دھرلیا گیا۔

   ترجمان انتظامیہ کےمطابق تحصیل واہگہ میں میرج فارم ہاؤس سے ایک اور نوسرباز گرفتار کر لیا، نوسرباز گزشتہ رات میرج ہالز چیک کر رہا تھا،اس سے قبل بھی یہ نوسرباز فارم ہاؤسز کو چیک کر رہا تھا،ضمانت کے بعد بھی دوبارہ نوسرباز میرج ہالز کو چیک کرنے میں ملوث تھا۔

  انہوں نے فارم ہاؤس سیل کر کے مالک کو جرمانہ کیا  اسسٹنٹ کمشنر واہگہ زون اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے,اسسٹنٹ کمشنر واہگہ زون نے نوسرباز کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،ملزموں  کے خلاف مقدمات کا اندراج کر ا دیا گیا۔