ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دفعہ 144 کے طریقہ کار کیخلاف درخواستوں پر 26 نومبر  تک ملتوی

دفعہ 144 کے طریقہ کار کیخلاف درخواستوں پر 26 نومبر  تک ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ  نےدفعہ 144 کےنفاذ کے طریقہ کار کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر،جسٹس احمد ندیم ارشد شہری ملک نجی اللہ کی دائر درخواستوں پر 26 نومبر کو سماعت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق  درخواست گزار نے 22 اگست سمیت مختلف تاریخوں کو درخواستیں اور متفرق درخواستیں دائر کیں گئی، درخواستوں میں وفاقی، حکومت ، پنجاب حکومت ، ہوم سیکرٹری ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔
     عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سیاسی اجتماع کو روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ بار بار کر رہی ہے،   درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت دفعہ 144 کے نفاذ کے طریقہ کار کو کالعدم قرار دے ۔