سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

23 Nov, 2022 | 06:47 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، ایک تولہ سونا  150 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 59 ہزار 200  روپے کا ہوگیا۔

 10 گرام سونا 128 روپے مہنگا ، قیمت  1 لاکھ 36 ہزار 488روپے ہوگئی،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1690 روپے پر برقرار رہی،صرافہ ڈیلرز کا کہنا تھا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے بھی سونے کی قیمت میں اثر ہوا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر سستا ہوکر 1739 ڈالر فی اونس کا ہوگیا. 

مزیدخبریں