مارک زکربرگ کے مستعفی ہونے کی خبر غلط قرار

23 Nov, 2022 | 02:31 PM

ویب ڈیسک:فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا نے چیف ایگزیکٹیو مارک زکربرگ کے مستعفی ہونے کی خبر کو غلط قرار دے دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق میٹا کے ترجمان اینڈی اسٹون نے ٹوئٹر پر مارک زکر برگ کی بطور چیف ایگزیکٹیو مستعفی ہونے کی خبر کو غلط قرار دیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک نیوز ویب سائٹ نے زکربرگ کے 2023 میں استعفیٰ دینے کی خبر دی تھی۔

مزیدخبریں