گورنر پنجاب نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین کی ملاقات

23 Nov, 2021 | 03:19 PM

Ibrar Ahmad

ویب ڈیسک : گورنر پنجاب چودھری سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین کی ملاقات

گورنر پنجاب چودھری سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین نے ملاقات کی ہے۔ گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ رینجرز پنجاب کے افسران اور جوان قوم کا مان ہیں۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ڈی جی رینجرز پنجاب سید آصف حسین سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری سکیورٹی فورسز کی قر بانیاں قابل تحسین ہیں، رینجرز پنجاب کے افسران اور جوان قوم کا مان ہیں، پنجاب میں امن دشمنوں کے خلاف رینجرز کی مثالی کارکردگی قابل تحسین ہے، قوم کو سرحدوں کے دفاع میں رینجرز کے کردار پر بھی فخر ہے۔

مزیدخبریں