ویب ڈیسک: ملالہ یوسف زئی نے پی سی بی کے عہدیدار شوہرعصرملک کے ہمراہ اپنی این جی او کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر میں شرکت کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 24 سالہ ملالہ یوسف زئی نےگلابی رنگ کی ہلکی پھلکی کڑھائی والا قمیض شلوار سوٹ جبکہ ان کے شوہر نے سیاہ سوٹ کے ساتھ وائٹ شرٹ پہن رکھی تھی۔
نوبل پرائز یافتہ ملالہ کی شادی کے بعد کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
23 Nov, 2021 | 01:00 PM