ویب ڈیسک: بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 46افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔
بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 46افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔
Bulgaria bus crash kills at least 45 people https://t.co/aVNnfoTjcm
— Guardian World (@guardianworld) November 23, 2021
#Bulletin #Travelawareness #Travelsecurity #Bulgaria Flaming bus crash in Bulgaria kills 46, mostly Bulgarian tourists. https://t.co/nvpKHuLvHe
— Globalsecurityrisks.com | Reisesikkerhet.no™ (@SafeTravels_) November 23, 2021
Breaking News: At least 45 people were killed in a bus crash and fire in western Bulgaria, officials said. Most victims were from North Macedonia. https://t.co/1srUv68qTC
— The New York Times (@nytimes) November 23, 2021
حکام کے مطابق مغربی بلغاریہ میں ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر شمالی مقدونیہ کے سیاح تھے۔
بلغاریہ کی وزارت داخلہ،فائر سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کےبی ٹی وی ٹیلی ویژن کوبتایا کہ متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں، سات زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس سے قبل بس میں آگ لگنے اورٹریفک حادثے سے کم از کم 45 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات تھیں وزارت داخلہ نے معلومات اپ ڈیٹ کر تے ہوئے کہا کہ ہلاک افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ بس میں 53 افراد سوار تھے۔