(قذافی بٹ) معاون خصوصی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہےکہ وعدے نہیں، عمل! حکومت پنجاب دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے، انصاف میڈیسن کارڈ کے ذریعے ٹی بی، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو مفت ادوایات کی فراہمی دکھی انسانیت کی خدمت ہے۔
معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہےکہ ہیلتھ سیکٹر میں اصلاحات کا ثمر عوام کو مل رہا ہے، انصاف میڈیکل کارڈ کیلئے 1033 پر کال کر کے رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے۔
تحریک انصاف کی عوام دوست حکومت کا ایک اور انقلابی قدم: غریب عوام تک ادویات کی مفت فراہمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کردیا گیاہے۔
عوام کی فلاح وبہبود کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔ pic.twitter.comوعدے نہیں۔۔۔۔۔عمل
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) November 23, 2020
حکومت پنجاب دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش۔
انصاف میڈیسن کارڈ کے ذریعے ٹی بی ، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو مفت ادوایات کی فراہمی۔
ہیلتھ سیکٹر میں اصلاحات کا ثمر عوام کو مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال یا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں اصل شناختی کارڈ کیساتھ بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی, تشخیصی عمل مکمل ہونے پر مریض کو رجسٹرکر کے انصاف میڈیسن کارڈ جاری کر دیا جائے گا۔
تحریک انصاف کی عوام دوست حکومت کا ایک اور انقلابی قدم: غریب عوام تک ادویات کی مفت فراہمی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کردیا گیاہے۔
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) November 23, 2020
عوام کی فلاح وبہبود کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے۔ pic.twitter.com/bSGOmW0A0kمعاون خصوصی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی عوام دوست حکومت کا انصاف میڈیسن کارڈ ایک اور انقلابی قدم ہے، غریب عوام تک ادویات کی مفت فراہمی کیلئے وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔