ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔
کیپشن: City42 - Govt Employees, Funds
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری آگئی،  پنجاب حکومت نے بناولنٹ فنڈ میں اضافے کی منظوری دیدی۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کے وارے نیارے ہوگئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بناولنٹ فنڈز میں اضافے کی منظوری دیدی۔ بچوں کی شادی کا فنڈ 50 ہزار سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ  اور  تعلیمی سکالرشپ50 ہزار روپے جبکہ  کفن دفن گرانٹ بھی 50 ہزار روپے کردی گئی۔

Sughra Afzal

Content Writer