ملک اشرف : وزیر اعلی مریم نواز کی حلقہ پی پی 159 سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق درخواست گزار پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار مہر شرافت علی کا وکیل ٹربیونل کو مطمئن نہ کرسکا۔عدالت نے مریم نواز کی کامیابی کے خلاف درخواست کو انتظار میں رکھ لیا
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے مہرشرافت علی کی درخواست پرسماعت کی۔
جسٹس سلطان تنویر احمد کا کہنا ہے کہ اطلاع کا بیان حلفی فائل میں موجود نہیں ۔
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159 سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
23 May, 2024 | 11:39 AM