ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نےڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور سہیل اختر سکھیرا کو او ایس ڈی بنا دیا ۔
کامران عادل کو ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور تعیبات کر دیا گیا۔ اس تقرر کا نوٹیفیکیشن منگل کے روز جاری کیا گیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق سہیل اختر سکھیرا کو چارج چھوڑ کر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی ہدایتکی گئی ہے اور پولیس گروپ کے سکیرٹی ڈویضن کے ڈی آئی جی کامران عادل کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور لگا دیا گیا ہے۔