ویب ڈیسک:عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کمی سے 1959 ڈالر فی اونس تک گرگیا.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 100 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 37 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 85 روپے کمی سے 2 لاکھ 3یزار 361 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2900 روپے پر برقرار ہے۔