ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

 اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان حلفی بھی جمع کروادیا ہے،جی ایچ کیو پر حملے کی سب کو مذمت کرنی چاہئے۔پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بنوں گی،9مئی کے واقعات پر سب کو مذمت کرنی چاہیے ، میں بھی کرتی ہوں ۔12روز کے دوران گرفتاری اور رہائی کے بعد چکر کے بعد میری صحت پر اثر پڑا، اب سیاست نہیں سب سے پہلے میرا خاندان ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)