ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانز فلم فیسٹیول میں خاتون نے احتجاجاً خود پرخون پھینک لیا

کانز فلم فیسٹیول میں خاتون نے احتجاجاً خود پرخون پھینک لیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پیرس میں جاری 76 ویں کانز فلم فیسٹیول کے دوران ریڈ کارپٹ پر خاتون نے سیڑھیوں پر سیکیورٹی سٹاف سے آگے نکل کر اپنے لباس پر نکلی خون ڈال لی.

خاتون نے احتجاج کے طور پر اس نقلی خون کو اپنے چہرے اور جسم پر لگایا۔رپورٹس کے مطابق خاتون کی اس حرکت کو دیکھ کر تمام میڈیا اس خاتون کی طرف متوجہ ہوگئے جبکہ سیکیورٹی سٹاف نے فوراً ایکشن لیا اور خاتون کو پکڑ کر باہر لے گئے۔ خاتون نے یوکرین کے جھنڈے کے رنگوں والا لباس پہن رکھا تھا اور اس نے روس پر یوکرین کے حملے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرنے کے لیے ایسا کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)