اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

23 May, 2023 | 04:25 PM

Bilal Arshad

احتشام کیانی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

 بیان حلفی جمع کرانے کے بعد شاہ محمود قریشی ان کو آج رہا کر دیا جائیگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہائی بیان حلفی سے مشروط کی تھی۔

 واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں