کیٹو ڈائٹ کا منفر د نام(Ketorians)  

23 May, 2022 | 03:56 PM

(غازی نقوی)اگر آپ بڑھتے ہوئے  و زن کی  وجہ سے پریشان ہیں  تو اب   آپ کی اس پر یشانی کا( Ketorians)   کر ے گا سد باب  اور آپ کا وزن بغیر کسی محضر اشیا کے  استعما ل  چند دنو ں میں  ہی کم  ہو نے لگے گا   ۔ کیٹوجینک ڈائٹ یا کیٹو ڈائٹ ایک ایسی غذائی ترکیب ہے جس سے بہت تیز اور دیرپا اثرات حاصل ہو سکتے ہیں۔ اس میں زیادہ فیٹ اور کم کاربوہائیڈریٹس والی اشیا کو ترجیح دی جاتی ہےجو کہ وزن کم کرنے میں انتہائی اہم ہے۔ 

کیٹو ڈائٹ،  میں ہم ( Ketorians) کے  ذریعے   ایک ایسا منفرد ڈائٹ پلان مہیا کرتے ہیں  جس کے ذریعے آپ آٹھ سے چودہ کلو تک وزن آسانی سے کم کر سکتے ہیں۔( Ketorians) اس بات کا خا ص  خیال رکھتا ہے  کہ  اس   کی فراہم کردہ ڈائٹ میں تازہ سبز یوں اور پھلوں کے استعمال  کو یقینی بنایا جائےاورصفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔ کیٹو ڈائٹ میں  کسی بھی قسم کی  غیر معیا ری  اشیا کے استعما ل  سے گریز کیا جاتا ہے ۔ کیٹو ڈائٹ کے ذریعے ملک کی  کئی نامور اور مشہور شخصیا ت نے  اپنا وزن   کم کیا ہے ۔ماہرین کے مطابق کیٹو ڈائٹ کا اثر کم سے کم ایک ہفتے میں آپ کے جسم پر ظاہر ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

کیٹو ڈائیٹ کے دوران ایسی تمام خوراک سے پرہیز برتا جاتا ہے جن کا شوگر لیول زیادہ ہو۔ چاول ، پاستہ، آلو اور ڈبل روٹی ان کی مثالیں ہیں۔ پروسیسڈ کھانے سے بھی اجتناب کیا جاتا۔

مزیدخبریں