عمراسلم :منحرف رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نےاپنے استعفیٰ کی تردید کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ بعض ٹی وی چینلز پر میرے استعفی کی خبر چلائی گئی اس میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ ہی میں نے استعفےدینے کا سوچا ہے ۔استعفے دینے کی کوئی نوبت آئی تو اس میں مجھے کوئی ہچکچاہٹ نہیں ،میں نے استعفیٰ دینے کاکوئی فیصلہ نہیں کیا ۔
رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کااپنے استعفیٰ سےمتعلق اہم بیان
23 May, 2022 | 01:04 PM