ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کااپنے استعفیٰ سےمتعلق اہم بیان

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کااپنے استعفیٰ سےمتعلق اہم بیان
کیپشن: jalil sharaqpuri
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم :منحرف رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نےاپنے استعفیٰ کی تردید کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ بعض ٹی وی چینلز پر میرے استعفی کی خبر چلائی گئی اس میں کوئی حقیقت نہیں اور نہ ہی میں نے استعفےدینے کا سوچا ہے ۔استعفے دینے کی کوئی نوبت آئی تو اس میں مجھے کوئی ہچکچاہٹ نہیں  ،میں نے استعفیٰ دینے کاکوئی فیصلہ نہیں کیا  ۔