وکلا کیلئے ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

23 May, 2018 | 10:19 PM

عطاءسبحانی
Read more!

زاہد چوہدری:محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے صوبے بھر میں وکلا کیلئے تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:رمضان المبارک میں سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار بھی تبدیل

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تمام اضلاع میں پریکٹس کرنے والے وکلا جو پنجاب بار کونسل سے رجسٹرڈ ہیں ان کو تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں علاج معالجہ مفت فراہم کیا جائے۔ ایم ایس صاحبان اور تمام سی ای اوز ہیلتھ وکلا کو مفت علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔

مزیدخبریں