Stay tuned with 24 News HD Android App عیسی ترین : کوئٹہ شہر میں موبائل فون نیٹ سروس بحال ہوگئی۔ موبائل فون نیٹ سروس 4 روز سے معطل تھی،کوئٹہ: موبائل نیٹ سروس بند رہنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شیئر کریں: قومی