ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاپانی سفیر نے اُردو زبان میں پاکستانیوں کو قرارداد پاکستان کی مبارکباد پیش کی

جاپانی سفیر نے اُردو زبان میں پاکستانیوں کو قرارداد پاکستان کی مبارکباد پیش کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زبیر راشد : جاپانی سفیر اکاماتسو شوچی کی یوم پاکستان پر پاکستانیوں کے لیئے خوبصورت ویڈیو پیغام دیا ،جاپانی سفیر نے اُردو زبان میں پاکستانیوں کو قرارداد پاکستان کی مبارکباد پیش کی۔

جاپانی سفیر نے میرے پیارے پاکستانی دوستوں کہہ کر عوام کو مخاطب کیا۔جاپانی سفیر اکاماتسو شوچی نے کہا یوم پاکستان کے ایک موقع پر میں پاکستان کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں، یہ دن آپ کے لیئے خوشی ، امن، ترقی اور خوشحالی لائے،یوم پاکستان مبارک ہو، پاکستان جاپان دوستی زندہ باد،