بڑا استعفیٰ منظور

23 Mar, 2023 | 11:10 AM

Ansa Awais

(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈیشنل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے استعفیٰ کی منظوری دے دی۔

 اسٹیبلمشنٹ ڈویژن نے صدر پاکستان کی منظوری کے بعد احکامات جاری کر دیئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق صدر نے ڈاکٹر اختر نذیر وڑائچ کا 27 مارچ 2023 سے بطور ایڈیشنل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن استعفیٰ منظور کرلیا۔

مزیدخبریں