بارش کب ہوگی،محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی

23 Mar, 2020 | 12:57 PM

M .SAJID .KHAN
Read more!

(جنید ریاض)لاہوریوں کے ایک اور اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نےبارش کی نوید سنادی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں شہر کاموسم خشک رہے گا،رات کے وقت تیز ہوائیں چلنے سےمختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے،شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ اور نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شام کے وقت موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے سے نمی کا تناسب 42 فیصد رہنے کا امکان ہے،منگل کے روز بھی شہر کا موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔

مزیدخبریں