ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان یکم اپریل کو ریٹائر ہو جائے گے

23 Mar, 2018 | 09:00 PM

عطاءسبحانی
Read more!

قیصر کھوکھر:ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان رواں سال یکم اپریل کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ وفاقی حکومت نے ابھی تک نئے ڈی جی آئی بی کی تعیناتی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان رواں سال ریٹائر ہو رہے ہے، وہ گریڈ 22 کے ریٹائرڈ پولیس افسر ہیں،نگران دور میں بطور آئی جی پنجاب کی خدمات انجام دے چکے۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالق داد لک اور آئی بی پشاور کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلیمان اس وقت رن میں ہیں۔ وفاقی حکومت نے ابھی تک نئے ڈی جی آئی بی کی تعیناتی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

آفتا ب سلطان نے سٹی فورٹی ٹو سے گفتگومیں بتایا کہ وہ بطور ڈی جی آئی بی کے عہدے پر مزید کام جاری نہیں رکھ سکتے، اب یکم اپریل کو عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گی۔

مزیدخبریں