لاہور: 24 گھنٹوں میں خسرہ کے 220 مشتبہ کیسز رپورٹ

23 Jun, 2024 | 02:45 PM

سٹی42: محکمہ صحت نے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد و شمار جاری کردیئے جس میں واضح کیا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بچوں میں خسرہ کے 220 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار  کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 27 بچوں میں خسرہ کی تصدیق ہوئی ، 24 گھنٹے میں خسرہ کے باعث کوئی بچہ جاں بحق نہیں ہوا۔

صوبائی وزیر کے مطابق صوبہ بھرمیں ویکسی نیشن مہم تیزکردی گئی ہے۔

مزیدخبریں