پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

23 Jun, 2023 | 11:29 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: اوکاڑہ کے سابق ممبر ضلع کونسل اور بنیادی کارکن چوہدری وسیم  نے پی ٹی آئی چھوڑ نے کا اعلان کردیا۔ 

چوہدری وسیم نے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتا۔ 9 مئی کو پوری قوم کی طرف سے یوم سیاہ قرار دیتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  کوئی بھی محب وطن ملکی اور عسکری تنصیبات کو  جلانے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ افواج پاکستان ریاست اور ملکی سالمیت کی امین ہے۔

مزیدخبریں