شہباز شریف لندن میں سلمان شہباز کی رہائش گاہ پہنچ گئے

23 Jun, 2023 | 11:03 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف لندن میں سلمان شہباز کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرانس میں ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات ہوئی۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پروگرام بحالی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی نگرانی اسحاق ڈار کر رہے ہیں۔میں خود بھی اسحاق ڈار کے ساتھ رابطے میں ہوں۔

مزیدخبریں