ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی راہنما بشریٰ پیرزادہ نےپارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی

پی ٹی آئی راہنما بشریٰ پیرزادہ نےپارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) راہنما بشریٰ پیرزادہ نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر لی۔

پاکستان تحریک انصاف کی راہنما بشریٰ پیرزادہ نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا۔ بشریٰ پیرزادہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک کی بجائے محض عمران خان کا عکس بن گئی ہے۔  9 مئی کے ناگوار واقعات کے بعد ایک کے بعد ایک سیاسی راہنما پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہے ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف عمران خان تک ہی محدود ہو گئی ہے۔ سیاسی کارکنوں کا فقدان پی ٹی آئی کا مقدر بن گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer