وزیراعلیٰ حمزہ شہبازنےآج پنجاب کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

23 Jun, 2022 | 09:34 AM

لاہور:وزیراعلیٰ حمزہ شہبازنےآج پنجاب کابینہ کااجلاس طلب کرلیا۔ کابینہ کے چوتھےاجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈے پرغورہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، اعلی حکام شرکت کرینگے۔اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ بل2022 کی منظوری دی جائے گی،وزرا کی تنخواہوں،الاؤنسز مراعات کےحوالےسے ترمیمی بل  ایجنڈے میں شامل ہے۔

اس کے علاوہ ڈی جی فرانزک ایجنسی محمد اشرف طاہر کےکنٹریکٹ میں توسیع شامل، پنجاب پریولجز بل 2022کی منظوری بھی دی جائے گی۔
 

مزیدخبریں