شہبازشریف کی جوہر ٹاؤن دھماکے کی شدید مذمت

23 Jun, 2021 | 07:01 PM

سٹی42: پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدرشہبازشریف کی جوہر ٹاؤن دھماکے کی شدید مذمت ,دھماکے میں قیمتی  انسانی جانوں کے ضیاع پر  افسوس  کا اظہار۔

  تفصیلات کےمطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدرشہبازشریف کی جوہر ٹاؤن دھماکے کی شدید مذمت ,دھماکے میں قیمتی  انسانی جانوں کے ضیاع پر  افسوس  کا اظہار۔  صدر مسلم لیگ ن اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی  حمزہ شہباز کو کل ایف آئی اے نے طلب  کررکھا ہے. پیشی کے موقع پر لیگی کارکنان کو قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے ایف آئی اے آفس پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی. حلقہ پی پی 146 کے لیگی عہدیداران کو فی یوسی 100 کارکنان جمع کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی جبکہ اراکین اسمبلی اور بلدیاتی نمائندوں نے قائد سے اظہار یکجہتی کیلئے تیاری شروع کر دی

مزیدخبریں