یو ای ٹی کےسوئمنگ پول سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد

23 Jun, 2019 | 11:46 AM

Sughra Afzal

(سٹی 42) یو ای ٹی کےسوئمنگ پول سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد، پولیس نے سکیورٹی گارڈ کوحراست میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

پولیس  واقعے کی اطلاع ملتے ہی  جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور 12 سالہ بچے کی لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ بھجوا دی اور سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے, پولیس کے مطابق گجر پورہ کا رہائشی شیراز اپنے دوست کے ساتھ یو ای ٹی کے سوئمنگ پول میں نہانے گیا تھا۔

مزیدخبریں