ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

165مقامات سے تجاوزات کا خاتمہ، بلدیہ عظمی کی کارروائی

165مقامات سے تجاوزات کا خاتمہ، بلدیہ عظمی کی کارروائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بسام سلطان : تمام زونز میں بینز، سٹریمر ہٹانے،انسداد تجاوزات اور لائن مارکنگ کی نگرانی جاری ہے ۔ شہر میں 165 سے زائد عارضی تجاوزات کا سامان سٹور میں جمع کروایا گیا ۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے مطابق نشتر زون، راوی زون، داتا گنج بخش زون اور علامہ اقبال زون میں انسدادِ تجاوزات کارروائیاں کی گئیں۔ شہر کی اہم شاہراہوں اور علاقوں سے435 بینر اور سٹریمر ہٹائے گئے۔

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے شہر کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔تجاوزات کے خاتمے کے لیے تمام زونز میں مستقل بنیادوں پر آپریشنز جاری رہیں گے