خانپور ڈیم کی نہر میں دو کمسن بھائی ڈوب گئے

23 Jul, 2024 | 07:32 PM

سٹی42:  خانپور ڈیم سے ملحقہ نہر میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے،بچے آپس میں سگے بھائی تھے ۔  ریسکیورز نے ایک بچے کو زندہ نکال لیا جبکہ دو بچے  جاں بحق ہوگئے۔ 

مرنے والے دو سگے بھائی سمیر علی اور ابوبکر (افغانی ) خانپور کے رہائشی  تھے، دونوں بھائیوں کی لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور منتقل کر دیا گیا

مزیدخبریں