سید کوثر کاظمی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے میڈیا کوآرڈینیٹر بن گئے

23 Jul, 2024 | 06:50 PM

راؤ دلشاد:  سید کوثر کاظمی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اعزازی میڈیا میڈیا کوآرڈینیٹر  اور آفیشل ترجمان کی حیثیت سے  اپنے کام کا چارج سنبھال لیا۔

سید کوثر کاظمی اعزازی طور پر خدمات سرانجام دیں گے، انہیں منسٹربلاک میں سرکاری آفس دیا گیا ہے۔ 
سید کوثر کاظمی وزیر اعلیٰ پنجاب کے آفیشل ترجمان کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں گے۔ 

مزیدخبریں