پی آئی اے کی نجکاری  2 ماہ کے لیے موخر

23 Jul, 2024 | 04:48 PM

سعید احمد :پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی نجکاری کا عمل مزید 2ماہ کیلئےمؤخر کردیا گیا ۔پی آئی اے کی نجکاری ستمبرتک میں ہونے کا امکان ہے ۔

تازہ آڈٹ رپورٹ آنے کی وجہ سے بولی مؤخر کی گئی ۔بولی دہندگان نے بزنس ماڈل جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔بولی دہندگان برطانیہ اور یورپ کیلئے فلائٹس پر پابندی بارےوضاحت چاہتے ہیں
بولی دہندگان پی آئی اے جہازوں کی لیز معاہدوں کا بھی تفصیلی مطالعہ چاہتے ہیںپی آئی اے خریدنے میں 6بزنس گروپس دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں

مزیدخبریں