ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5 خواتین سمیت 6 افراد سمندر میں ڈوب گئے

 5 خواتین سمیت 6 افراد سمندر میں ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ہاکس بے پر 5 خواتین سمیت 6 افراد سمندر میں ڈوب گئے۔

ریسکیو عملے نے تمام افراد کو سمندر سے نکال لیا، دو افراد دوران علاج دم توڑ گئے ، 4 خواتین کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایک ہی خاندان کے افراد ٹرٹل بیچ پر پکنک منانے پہنچے تھے۔

واضح رہے کہ سمندر میں نہانے پر پابندی ہے، البتہ پولیس پابندی پر عملدرآمد کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے ۔