عثمان خادم: پی ٹی آئی رہنما سید زلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے عالمی امور مقرر کردیاگیا۔
پی ٹی آئی کے رہنما سید زلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے عالمی امور مقرر کردیاگیا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے عالمی میڈیا کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں، زلفی بخاری بیرون ملک موجود ہیں۔
زلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے عالمی امور مقرر
23 Jul, 2024 | 03:21 PM