عراق میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی

23 Jul, 2024 | 12:28 PM

ویب ڈیسک: عراق میں دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی۔

عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی، داعش سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند سنگین دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے۔

واضح رہے کہ عراق میں اپریل میں بھی 11 دہشتگردوں کو سزائے موت دی گئی تھی۔

مزیدخبریں