آن لائن داخلہ کا طریقہ کار تبدیل، طلبہ کی بڑی مشکل حل ہوگئی

23 Jul, 2024 | 12:17 PM

جنیدریاض: لاہوربورڈنےمینول طریقہ کارسےداخلہ فارم وصول کرنےکاطریقہ کارختم کردیا،آئندہ سالانہ امتحانات سےامیدواراب صرف آن لائن داخلہ بھجواسکیں گے۔
پہلےتعلیمی اداروں کے لئےآن لائن داخلوں کے ساتھ مینول طریقہ سےفارم جمع کروانالازمی تھا،پرانےطریقہ کارسےہزاروں امیدوارامتحان دینےسےرہ جاتےتھے،پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے فیصلے کو خواش آئند قرار دے دیا۔

مزیدخبریں