پانچ ہزار ارلی چائلڈ سکولوں کے اساتذہ کوگرمی کی چھٹیوں میں ٹریننگ دینے کافیصلہ

23 Jul, 2024 | 12:17 PM

Ansa Awais

جنید ریاض :پانچ ہزار ارلی چائلڈ سکولوں کے اساتذہ کوٹریننگ دینے کافیصلہ، اساتذہ کو گرمی کی چھٹیوں میں ٹریننگ دی جائے گی۔

پانچ ہزار ارلی چائلڈ سکولوں کے اساتذہ کو گرمی کی چھٹیوں میں ٹریننگ دی جائے گی۔قائد اکیڈمی کے تحت ٹریننگ کا آغاز 27 جولائی سے کیا جائے گا۔ ٹریننگ کا دورانیہ دس روز رکھا گیا ہے۔تحصیل کی سطح پر اساتذہ کو 10 اگست تک تربیت دی جائے گی۔قائد اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ نےاساتذہ کی تربیت کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا ہے ۔
 

مزیدخبریں