ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قذافی سٹیڈیم کے اردگرد سیوریج سسٹم کی بحالی کا معاملہ،محکمہ خزانہ نے 20 کروڑ روپے جاری کر دیئے

قذافی سٹیڈیم کے اردگرد سیوریج سسٹم کی بحالی کا معاملہ،محکمہ خزانہ نے 20 کروڑ روپے جاری کر دیئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : قذافی سٹیڈیم کے اردگرد سیوریج سسٹم کی بحالی کا معاملہ،محکمہ خزانہ نے 20 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔

شہر میں تین سپورٹس کمپلیکسز کی تعمیر کیلئے بھی تین کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی گئی۔قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد سیوریج سسٹم کے بہتری کیلئے بیس کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ گرانٹ محکمہ خزانہ نے جاری کر دی ہے۔ سپورٹس کمپلیکس سبزہ زار، سنگھ پورہ اور ٹاون شپ کیلئے ایک، ایک کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔

محکمہ خزانہ نے سپورٹس کمپلیکسزکیلئے مجموعی طور پر تین کروڑ روپے جاری کئے ہیں۔ محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer