شہری کو پولیس کے سامنے ڈرفٹنگ کرنا مہنگا پڑ گیا

23 Jul, 2023 | 08:40 PM

This browser does not support the video element.

جاوید قائم خانی: کراچی میں شہری کو پولیس کے سامنے ڈرفٹنگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے تعاقب کیا تو کچھ ہی فاصلے پر گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ شہری ٹک ٹاک کی ویڈیو بنانے کے لیے ڈرفٹنگ کررہا تھا۔ واقعے کی ویڈیو موقع پر موجود تیسرا نوجوان بناتا رہا۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس حکام نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل ٹک ٹاکرز کے ساتھ ویڈیو بنانے میں شامل تھی یا نہیں ، تحقیقات کی جاری ہیں۔ واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ 

مزیدخبریں