اشتیاق ربانی: مقبوضہ جموں کشمیر میں حالیہ بارشوں سے شکرگڑھ کے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔
دریاوں میں طغیانی سے ہزاروں ایکڑ فصل بہہ گئی ہے۔سرحدی علاقہ ہونے سے انہی ندی نالوں میں 3اینٹی ٹینک مائن بہہ کر آئی ہیں۔جنہیں بی ڈی ایس حکام نے تحویل میں لے لیا۔
انتظامیہ نے ندی نالوں کے قریب جانے پر پابندی نافذ کردی۔