برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ

23 Jul, 2023 | 06:17 PM

ویب ڈیسک: پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 18روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے 395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے265روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

واضح رہے کہ دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 41روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں